اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شراب کا گلاس لئے بغیر کپڑوں کے بیچ پر ٹہلتی نظر آئیں یہ ادکارہ، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویریں

    مونی رائے نے سیاہ بکنی پہنے اپنی دلکش تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہاتھ میں شراب کا گلاس پکڑے زبردست انداز میں ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے گہرے شیشوں کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔ اداکارہ کی تصویر کو بہت سے لوگوں نے پسند کیا لیکن کچھ لوگوں نے ان کے پتلے جسم کی وجہ سے انہیں ٹرول بھی کیا۔

    تازہ خبر