உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Bigg Boss OTT' کے گھر سے آئی بڑی خبر، ذیشان خان کو میکرس نے دکھایا باہر کا راستہ

    Bigg Boss OTT: آج کے ایپیسوڈ میں پرتیک سیجپال اور نشانت بھٹ کے ساتھ لڑائی کے دوران بدسلوکی کرنا ذیشان خان کو مہنگا پڑگیا۔