اکرام عابدی نے کہا کہ حجاب نہ صرف اسلام کی نمائندگی کرتا ہے بلکہ خوبصورتی کی بھی نمائندگی کرتا ہے ۔ حجاب پہننے والی ابتدائی ماڈلوں میں سے ایک ہونے کے ناطے اکرام نے مسلم کمیونٹی کی خواتین کو ماڈلنگ کریئر میں داخل ہونے کی راہ ہموار کی ۔ (Photo:@ikramabdi/Instagram)