اداکارہ پلک سدھوانی ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے گھر گھر مشہورہوچکی ہیں ۔ اب تو انہیں بچہ بچہ پہچان چکا ہے ۔ ایسے میں پلک کی فین فالوئنگ بھی کافی بڑھ گئی ہے ۔ اس وجہ سے پلک شو کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @palaksindhwani