உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022: اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے پہنی ایسی گلیمرس ڈریس، لوٹ لی محفل، دیکھئے تصاویر

    Tamannaah Bhatia Cannes 2022: ان دنوں ہالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ اور ساؤتھ تک کی اسٹار کاسٹ فرانس میں منعقدہ کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ ان میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے اپنے خوبصورت لک سے فینس کو مدہوش کردیا۔