Cannes film festival 2022 deepika padukone new look on red carpet : بالی ووڈ کے ہنک رنویر سنگھ اپنی عجیب و غریب اسٹائلنگ کو لیکر اکثر چرچا میں رہتے ہیں۔ وہیں اب ان کی اہلیہ دیپکا پاڈوکون نے بھی کچھ ایسا اوتار اپنایا ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ دیپیکا پاڈوکون کانز فلم فیسٹیول 2022 پر چھائی رہی ہیں۔ وہ اپنے مختلف لکس دنیا کے سامنے لانے میں کامیاب رہی ہیں۔ ان کی خوبصورتی سے لے کر فیشن سینس تک ہر کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے۔
Cannes Film Festival 2022: دیپیکا پاڈوکون Deepika Padukone کانز فلم فیسٹیول کے اس سیزن کی جیوری ممبر ہیں۔ وہ اس سیزن میں تقریباً ہر روز ریڈ کارپٹ پر چلتی نظر آتی ہیں۔ اس سے پہلے تک انہوں نے اپنی پبلک اپیئرنس کو آرام دہ اور سادہ رکھا تھا لیکن وہ اپنے تازہ ترین ریڈ کارپٹ لک کو ٹھیک سے کیری نہیں کر پائیں۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @Aadhira_K090/koiektara)
کانز 2022 میں دیپیکا پاڈوکون کا لک Deepika Padukone's look at Cannes 2022 بہت خوبصورت رہا ہے۔ وہ کانز فلم فیسٹیول میں جیوری ممبر کے طور پر ہندوستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصویروں میں انہوں نے کانز سے اپنا تازہ ترین لک شیئر کیا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @deepikapadukone)
Cannes Film Festivals 2022: کانز فلم فیسٹیول کے تیسرے روز دیپیکا پاڈوکون (Deepika Padukone) اور ایشوریہ رائے Aishwarya Rai Bachchan) کا ریڈ کارپیٹ پر جلوہ رہا۔ دیپیکا کانز کے 75ویں ایڈیشن میں ہندوستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ کانز 2022 کی 8 رکنی جیوری کی رکن ہیں۔ ہندوستان کو 'کنٹری آف آنر' دیا گیا۔ کانز میں ہندوستانی مشہور شخصیات کا ڈنکا بج رہا ہے۔ ایسے میں ایشوریہ اور دیپیکا پاڈوکون ریڈ کارپیٹ پر اپنی خوبصورتی سے مداحوں کا دل جیت رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @eshajayasrii)
ان بالی ووڈ حسیناؤں نے کانز فلم فیسٹیول 2022 کے تیسرے دن دیپیکا پڈوکون اور ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai Bachchan) کے لک کی چرچا ہر جانب ہے۔ دونوں نے ریڈ کارپٹ پر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرے۔ دیپیکا (Deepika Padukone) سرخ گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں جب کہ ایشوریہ رائے بچن نے اپنے گلیمرس انداز سے ٹرولز بولتی بند کردی۔
سپر ہٹ فلم 'اوم شانتی اوم' سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ فینس نے 'اوم شانتی اوم' میں ان کی اداکاری اور انداز کو کافی پسند کیا تھا ۔ اس فلم سے دیپیکا ایک ہی جھٹکے میں سب کی پسندیدہ بن گئیں ۔ اب وہ اپنی گلیمرس تصاویر اور اسٹائل سے فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ حال ہی میں ان کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت لک میں نظر آرہی ہیں ۔(Image: Instagram)