உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرین آؤٹ فٹ میں دیپکا پاڈوکون نے کرایا فوٹو شوٹ، اس اوتار میں دیکھ کر لوگوں نے کئے ایسے کمینٹس

    Deepika Padukone Cannes Look: دیپیکا پاڈوکون کو ان تصاویر میں لوئی ویٹن کے سبز پولکا ڈاٹ جمپ سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دیپیکا اپنے ریٹرو لک کا feel دے رہی ہیں۔ ۔ وہ کانز فلم فیسٹیول میں جیوری ممبر کے طور پر ہندوستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصویروں میں انہوں نے کانز سے اپنا تازہ ترین لک شیئر کیا ہے۔