உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کانز فلم فیسٹیول میں دیپکا پاڈوکون نے ریڈ گاؤن میں فلانٹ کیا بولڈ لک تو Aishwarya Rai نے شمری آؤٹ فٹ میں دکھایا غضب کا اوتار

    Cannes Film Festivals 2022: کانز فلم فیسٹیول 2022 کے تیسرے دن دیپیکا پڈوکون اور ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai Bachchan) کے لک کی چرچا ہر جانب ہے۔ دونوں نے ریڈ کارپٹ پر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرے۔ دیپیکا (Deepika Padukone) سرخ گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں جب کہ ایشوریہ رائے بچن نے اپنے گلیمرس انداز سے ٹرولز بولتی بند کردی۔