உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Milind Soman پر درج ہوا کیس، وائرل ہورہی ہیں بیوی انکتا کونور کے ساتھ رومانٹک تصویریں

    ایف آئی آر کی سرخیوں کے درمیان ملند سومن (Milind Soman) اور انکتا کنور (Ankita Konwar) کے ساتھ ویکیشن کی کچھ اور تصویریں سوشل میڈیا (Social Media) پر خوب وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دونوں ایک ساتھ کوالٹی ٹائم گزارتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔