Celebrity Vacations : سمندر میں یہ کام کرتی نظر آئی بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا ، سوشل میڈیا پر لگی آگ ، دیکھیں تصاویر
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑہ اپنی چھٹیاں گزارنے کیلئے مالدیپ پہنچی تھیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی چھٹیوں کی کچھ خوبصورت اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑہ اپنی چھٹیاں گزارنے کیلئے مالدیپ پہنچی تھیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی چھٹیوں کی کچھ خوبصورت اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 2
مالدیپ میں پرنیتی چوپڑا نے کافی مستی کی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 3
پرنیتی چوپڑا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 4
پرنیتی سے پہلے چھٹیاں گزارنے کیلئے بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان بھی مالدیپ گئی تھیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں ، جو بھی کافی وائرل ہوگئی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 5
سارہ علی خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 6
سارہ علی خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 7
سارہ علی خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 8
سارہ علی خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
12/ 9
پرنیتی اور سارا کے علاوہ بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی چھٹیوں کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچارہی ہیں ۔ اننیا پانڈے دبئی میں اپنی چھٹیاں گزارنے کیلئے گئی تھیں ۔ انہوں نے وہاں کی کئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔