உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Celina Jaitly B'day Special: سیلینا جیٹلی آج بھی ہیں اتنی ہی گلیمرس، 40 سال میں کم عمر ماڈل کو دیتی ہیں ٹکر

    Happy Birthday Celina Jaitly: سیلینا جیٹلی آج 40 واں یوم پیدائش (Happy Birthday Celina Jaitly) منا رہی ہیں۔ سال 2001 میں انہوں نے فیمنا مس انڈیا 2001 کا خطاب جیتا تھا۔ ساتھ ہی مس یونیورس مقابلے میں وہ چوتھی رنراپ تھیں۔ سیلینا جیٹلی نے ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہیں شروعات میں بالی ووڈ میں کچھ فلمیں بھی ملیں، لیکن بعد سیلنا جیٹلی نے آسٹریلیا کے رہنے والے پیٹر ہاگ سے شادی کی اور وہیں شفٹ ہوگئیں۔