چھوی متل نے ٹائمس آف انڈیا سے بات چیت کے دوران ریڈیئیشن تھیریپی سے ہونے والے تمام سائیڈ ایفیکٹس کے بارے میں بتایا۔ وہ کہتی ہیں، ’تھیریپی کے دن جیسے جیسے گزرتے ہیں، ویسے ویسے اس کی تکلیف بھی بڑھتی جاتی ہے۔ مجھے اب جلدی تھکان ہونے لگتی ہے۔ (Instagram/chhavihussein)