اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سمندر کی گہرائی سے دنیش کارتک کی بیوی نے شوہر کےساتھ شیئر کی پرائیویٹ لمحات کی تصویر، لوگوں کے ایسے آئے رد عمل

    کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے سابق کپتان دنیش کارتک آئی پی ایل کے بعد اب اپنی بیوی کی خواہش کو پورا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ دراصل آئی پی ایل کے دوران اسٹار اسکواش کھلاڑی دیپکا نے کہا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سمندر کنارے چھٹیاں منانا چاہتی ہیں۔

    تازہ خبر