دنیا کے سب سے تیز گیند بازی شعیب اختر کی رفتار نے کئی بلے بازوں کو کریز چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا ۔ اختر کی گیند بازی کی دنیا مرید تھی ۔ حالانکہ ان کی تیز رفتار گیندوں کے علاوہ ان کی شخصیت بھی دیگر کرکٹروں سے الگ تھی ۔ بیڈ بوائے شیبہ والے شعیب اختر پر ہزاروں حسینائیں دل چھڑکتی تھیں ، جس میں کئی ہندوستانی اداکارائیں بھی شامل ہیں ۔ فائل فوٹو ۔