உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا نے ریشبھ پنت کو پھر کیا فلائنگ کس۔ لوگوں نے جم کر کئے مزیدار کمینٹس

    اروشی نے 4 اکتوبر (رشبھ پنت کی سالگرہ) پر اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا۔ ویڈیو میں وہ سرخ لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس دوران وہ فلائنگ کس دے رہی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا، یوم پیدائش مبارک ہو۔ حالانکہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لکھا لیکن سوشل میڈیا پر لوگ اسے ریشبھ پنت سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔

    تازہ خبر