اپنا ضلع منتخب کریں۔

    19 سال کی عمر میں شیفالی ورما نے کردیا 'کیپٹن کول' دھونی والا کرشمہ، رقم کی تاریخ

    ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں شیفالی ورما کی کپتانی میں آئی سی سی انڈر 19 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ٹیم انڈیا نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ ٹرافی جیتی۔ سال 2007 میں ہندوستان نے مہندر سنگھ دھونی کی کپتانی میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا خطاب جیتا تھا، شیفالی نے اس بات کو دہرا دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ جنوبی افریقہ میں ہی کھیلا گیا تھا اور اس کو پہلی مرتبہ آئی سی سی نے منعقد کیا تھا۔

    تازہ خبر