உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب شرمیلا ٹیگور کو پہلی نظر میں دل دے بیٹھے تھے سیف علی خان کے ابا نواب پٹودی

    شرمیلا کی شادی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پٹوی کے نواب منصور علی خان پٹودی سے 27 دسمبر 1969 میں ہوئی تھی۔ شرمیلا کی خوبصورتی کا جادو پٹودی پر اس قدر چڑھا تھا کہ وہ انہیں دیکھتے ہی ایک ہی نظر میں اپنا دل دے بیٹھے تھے۔