உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈپریشن اور والد عامر خان و ماں رینا دتہ کے طلاق پر بیٹی ایرا خان نے دیا بڑا بیان ، کہی یہ بات

    عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان(Ira Khan) نے ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے ڈپریشن کے بارے میں بات کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کبھی سمجھ ہی نہیں آیا کہ وہ کیوں ڈپریس ہیں ، لیکن میرے والدین میں طلاق ڈپریشن کی وجہ نہیں تھی ۔