உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرخ لیدر ڈریس میں Deepika Padukone نے فلانٹ کیا کلیوج، انٹرنیٹ پر تصویریں وائرل

    Deepika Padukone Red Dress Photos: سرخ ڈریس میں ان کی خوبصورتی اور ٹونڈ باڈی دونوں چمک رہے ہیں. دیپیکا کی ان تصویروں پر سیلیبس اور مداح جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔ ان تصاویر میں دیپیکا پاڈوکون سرخ لیدر ڈریس میں بیحد گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں۔ بولڈ اور ڈارک لپ اسٹک سے دیپکا پاڈوکون نے اپنے لک کو اور بھی سیکسی بنا لیا ہے۔