உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپیکا پادوکون نے دکھایا اسٹائلش اوتار، قیمت اتنی کی اڑ جائیں گے ہوش

    دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) اپنی شاندار اداکاری ہی نہیں غضب کے فیشن سینس کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکارہ میں سے ایک ہیں۔