اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دیپکا پاڈوکون نے ذہنی صحت کے مریضوں سے کی ملاقات، تصاویر شیئر کرکے لکھا جذباتی نوٹ

    World Mental Health Day: اداکارہ دیپیکا پاڈوکون آج 10 اکتوبر کو مینٹل ہیلتھ ڈےکے موقع پر تمل ناڈو کے شہر تروولور پہنچی ہیں۔ یہاں دیپیکا نے 'ذہنی صحت کے مریضوں' سے ملاقات کی ہے۔ لوگوں سے ملنے کے بعد دیپیکا پاڈوکون نے اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے دیپیکا نے ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا ہے۔

    تازہ خبر