دیپکا پاڈوکون ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ دیپکا کی کوئی بھی ویڈیو یا تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے۔
18/ 2
لیکن حال ہی میں ان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔
18/ 3
ان تصویروں کو دیپکا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔دیپکا کی یہ تصویریں ان کے فینس کو بیحد ہی پسند آرہی ہیں۔ دیپکا ان تصوریروں میں سمندر کے کنارے انتہائی سیکی انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں
18/ 4
دیپکا ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
18/ 5
اداکارہ کی ان تصویروں کو خوب لائکس اور کمینٹس مل رہے ہیں۔
18/ 6
دیپکا کی ان تصویروں کو دیکھ کر کوئی ان کو ریئل لائف مریرڈ بول رہا ہے تو کوئی اسے ہاٹنیس کی حد بتا رہا ہے۔