Time 100 Impact Award: دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) کا نام بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کی فہرست میں شامل ہے۔ انہوں نے اپنی زبردست اداکاری سے دنیا بھر میں اپنی زبردست پہچان بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ 36 سال کی دیپیکا پادوکون نے اپنے 16سال کے فلمی کیریئر میں نہ صرف بالی ووڈ، بلکہ ہالی تک ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔ وہیں، حال ہی میں دیپیکا پادوکون کو ’ٹائم 100 امپیکٹ ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @deepikapadukone)