உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپیکا پادوکون کی آل بلیک لُک میں خوبصورتی دیکھ کر رنویر سنگھ ہوئے لٹو، کہا- ’ڈیتھ ہی ہوگئی‘

    دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) سوشل میڈیا (Social Media) پر سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا آل بلیک لُک مداحوں کے لئے انسٹا گرام پر شیئر کیا۔ اس تصاویر میں وہ الگ الگ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔ دیپیکا کے پیار میں لٹو بالی ووڈ اداکار اور ان کے شوہر رنویر سنگھ (Ranveer Singh) تو اپنی بیگم کا آل بلیک لُک کر پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔