உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022: فرانس کی سڑکوں پر کول لُک میں نظر آئیں دیپیکا پادوکون، وائرل ہوئیں تصاویر

    دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) اس سال کانس فلم فیسٹول (Cannes Film Festival) میں چھائی ہوئی ہیں۔ وہ اپنے ہر لُک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اب دیپیکا پادوکون نے اپنی کچھ اور اسٹننگ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا کول اوتار نظر آرہا ہے۔