உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیا مرزا نے شیئر کی نایاب تصاویر، شیئر کئے قبل از وقت ڈیلیوری اور مدرہڈ کے تجربے، دیکھیں تصاویر

    دیا مرزا نے انسٹا گرام (Dia Mirza Instagram) پر اپنی پریگننسی کے دوران کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ یہ تصاویر ان کے پریگننسی کے دوران کی ہیں۔ ان تصاویر کو ان کے شوہر ویبھو ریکھی نے کلک کی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی نوٹ لکھا ہے۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دیا مرزا نے اپنے مدر ہڈ کے تجربوں کے بارے میں بتایا ہے۔