உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راہل وید کی دلہن دشا پرمار نے بکنی میں دکھائی بولڈ ادائیں، مداحوں نے کہا- بڑے اچھے لگتے ہیں

    ٹی وی کے مشہور شو ’بڑے اچھے لگتے ہیں‘ کہ اداکارہ دشا پرمار (Disha Parmar) اپنے شوہر گلوکر راہل وید (Rahul Vaidya) کے ساتھ مالدیپ ویکیشن پر ہیں۔ دونوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں۔ حال ہی میں دشا نے پنک بکنی میں زبردست تصاویر شیئر کی ہیں، جو وائرل ہو رہی ہیں۔