دشا پاٹنی (Disha Patani) بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ لوگوں کو کیسے متاثر کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ انسٹا گرام پر اپنی کوئی بھی تصویر پوسٹ کرتی ہیں، وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔ وہ اب کالے رنگ کی ڈریس میں انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@dishapatani)