உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گلابی ہاٹ بکنی پہن کر Disha Patani نے سوئمنگ پول میں دئے سیکسی پوز، تصویریں وائرل

    Disha Patani Viral Photos: پچھلے کچھ دنوں سے دشا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسلسل اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ دشا کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے پیار لٹا رہے ہیں۔ ا ان میں سے کچھ تصویروں میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آ رہی ہیں تو کچھ میں وہ ساحل سمندر پر Bikini Photo پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔