உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ek Villain Returns کے ٹریلر لانچ میں چھا گیا دشا پاٹنی کا اسٹائل، لیکن چہرہ دیکھ کر مایوس ہوگئے فین

    ’ایک ولین ریٹرنس‘ (Ek Villain Returns) کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران ہر کسی کی نظر دشا پاٹنی (Disha Patani) پر جا ٹکی۔ بلیک برالیٹ اور ویسٹ اسکرٹ میں دشا پاٹنی کا لُک فینس کو بے حد پسند آیا، لیکن دشا پاٹنی کا چہرہ دیکھ کر ان کے فینس مایوس بھی ہوگئے۔