உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دشا پاٹنی سفید ڈریس میں لگتی ہیں بے حد حسین، کیا آپ نے دیکھی ہیں ان کی یہ تصاویر؟

    دشا پاٹنی (Disha Patani) یوں تو ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں، لیکن سفید ڈریس میں ان کی خوبصورتی نکھر کر سامنے آتی ہے۔ اداکارہ نے آج سفید آوٹ فٹ میں سمندر کنارے ٹہلتے ہوئے اپنا ویڈیو شیئر کیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ اداکارہ پہلے بھی سفید آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہی ہیں۔