உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دشا پٹانی نے اینیمل پرنٹ بکنی میں شیئر کی بیحد بولڈ تصویر، فینس نے کچھ ایسے دئے رد عمل

    دشا نے اپنی ایک خوبصورت تصویرش شیئر کی ہے جس میں وہ ہاتھ میں شنکھ اور سیپ لئے نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر دشا اینیمل پرنٹ کی بکنی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔