ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس اور بولڈ لکس کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ موقع کچھ بھی ہو، دشا اپنی فٹنس کا مظاہرہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ دشا کی ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ براؤن بکنی میں نظر آ رہی ہیں۔
Disha Patani Viral Photos: دشا پٹانی نے اپنے گلیمرس انداز سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ ان کے مداح ان کی خوبصورتی کے قائل ہیں۔ دشا پٹانی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں ان کا بے حد بولڈ اوتار نظر آرہا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے دشا کی کئی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @dishapatani)
بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی ان دنوں زبردست فوٹوشوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ دشا کے تازہ فوٹوشوٹ پر سلیبریٹیز بھی پیار برسا رہے ہیں ۔ نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کا انداز فینس کو ایک مرتبہ پھر دیوانہ بنا رہا ہے ۔ اپنی فٹنس کیلئے مشہور دشا کا دلکش انداز قابل دید ہے ۔ تصویر : dishapatani/Instagram