உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دشا پاٹنی سمیت ان ستاروں کو پیپراجی نے کچھ اس انداز میں کیا اسپاٹ- دیکھیں PHOTOS

    دشا پاٹنی (Disha Patani)، رنبیر کپور، شردھا کپور جیسے ستاروں کو پیپراجی نے ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ وہ سبھی کسی نہ کسی کام سے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے۔