اپنے شاندار اسٹائلش لکس کی وجہ سے فینس کے درمیان مقبول کئی بالی ووڈ اداکارائیں ٹاپ لیس ہوکر فوٹو شوٹ کرواچکی ہیں ۔ کئی بالی ووڈ اداکارائیں ہیں جو اپنے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ سے فینس کے درمیان سرخیاں حاصل کرچکی ہیں ۔ ان اداکاراوں کی تصاویر فینس کے ذریعہ کافی پسند بھی کی گئیں ۔ حال ہی میں کیارا اڈونی اور بھومی پیڈنیکر کا ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کافی سرخیوں میں رہا تھا ۔ (photo credit: instagram/@dishapatani/@kiaraaliaadvani)