உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دشا پاٹنی سے لے کر رنویر سنگھ تک، ان سیلبس نے سمندر کی لہروں کے ساتھ منایا نیا سال: دیکھیں تصاویر

    بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے اس بار ممبئی سے دور کسی آئی لینڈ پر نئے سال کا جشن (Bollywood Stars Chose Island Vacation) منایا۔ کسی نے کھل کر مالدیپ میں 2022 کا استقبال کیا تو کسی نے اپنے ویکیشن کو سیکریٹ رکھا۔ ان میں دشا پاٹنی (Disha Patani) سے لے کر رنویر سنگھ (Ranveer Singh) تک شامل ہیں۔ ان سبھی اسٹارس نے اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کی ہے۔