உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کے شو Bigg Boss 16 میں ان حسیناؤں کا چلے گا جادو، یہاں جانئے فہرست

    Bigg Boss 16 Contestant list: سلمان خان کے موسٹ اویٹیڈ رئیلٹی شو 'بگ باس سیزن 16' کو لیکر شائقین پرجوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میکرز نے شو کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور فی الحال شو پری پروڈکشن کے مرحلے میں ہے۔ توقع ہے کہ ستمبر کے وسط تک گھر کی مکمل تعمیر ہو جائے گی۔ نئے سیزن کے آن ائیر ہونے سے پہلے کئی ستاروں کے نام بطور کنٹیسٹنٹ زیر بحث ہیں۔