உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دویا اگروال نے کروایا گلیمرس فوٹو شوٹ، بولیں- اپنے اندر کے رنویر سنگھ کو نکھار رہی ہوں

    ’بگ باس اوٹی ٹی‘ ونر دویا اگروال (Bigg Boss OTT WInner Divya Agarwal) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ انہوں نے حال میں ایک گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس فوٹو شوٹ کے دوران وہ بالکل کریزی پوز دے رہی ہیں۔ فوٹو شوٹ والی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے خود کا موازنہ رنویر سنگھ کو نکھار رہی ہیں۔ اس میں وہ کافی گلیمرس پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔