உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بریک اپ کے بعد بری طرح ٹوٹ گئی تھی یہ مشہور اداکارہ ، پیار کیلئے کرنا پڑگیا تھا یہ کام

    دیویانکا ترپاٹھی (Divyanka Tripathi) کا شمار ٹی وی کی ٹاپ اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ آج دیویانکا اپنے شوہر ویویک دہیا (Vivek Dahiya) کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں ، لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ اپنی لولائف کو لے کر کافی پریشان تھیں ۔