உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دویانکا ترپاٹھی نے شوہر وویک دہیا کے ساتھ مالدیپ میں منایا شادی کا جشن، باتھ روب میں شیئر کیں تصاویر

    Divyanka Tripathi Vivek Dahiya Wedding Anniversary: دویانکا ترپاٹھی (Divyanka Tripathi) شوہر وویک دہیا کے ساتھ اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس خاص دن کو سیلبریٹ کرنے کے لئے دویانکا، وویک (Vivek Dahiya) کے ساتھ مالدیپ پہنچی ہیں، جہاں سے انہوں نے بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔