کیا اس ٹی وی اداکارہ کو پہچانتے ہیں آپ؟ اب بڑے پردے پر دھمال مچانے کیلئے ہیں تیار، دیکھئے تصاویر
Smriti Kalra News: دل سنبھل جا ذرا، سووین گوگگل سمیت کئی ٹی وی شوز میں کام کر کے اس اداکارہ نے گھر گھر اپنی شناخت بنائی ہے ۔ 2021 میں انہوں نے اپنا رخ بڑے پردے کی جانب کیا تھا اور جلد ہی یہ اپنی دوسری بالی ووڈ فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔
ٹی وی کے ذریعہ اپنی زبردست شناخت بنانے والی اس اداکارہ کا جلوہ اب بڑے پردے پر نظر آنے والا ہے ۔ وہ جلد ہی اپنی دوسری بالی ووڈ فلم کاغذ 2 میں نظر آنے والی ہیں ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 2
اگر آپ نے انہیں پہچان نہیں پائے ہیں تو بتادیں کہ اس اداکارہ کا نام اسمرتی کالرا ہے ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 3
اسمرتی کالرا نے آئی اے این ایس سے بات چیت میں بتایا کہ فلم کاغذ 2 میں انہیں کام کیسے ملا ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 4
انہوں نے کہا کہ میں نے تو آڈیشن دیا اور جس لمحہ میں نے اس کیلئے آڈیشن دیا، مجھے صرف اتنا معلوم تھا کہ یہ میں ہی کروں گی ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 5
بتادیں کہ یہ فلم وی کے پرکاش کے ڈائریکشن میں 2021 میں آئی فلم کاغذ کا سیکوئل ہے ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 6
اسمرتی نے دل سنبھل جا ذرا ، سووین گوگگل سمیت کئی ٹی وی شوز میں کام کیا ہے اور انہوں نے 'کیش' سے فلمی کریئر کی شروعات کی تھی ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 7
فلم ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کو کاغذ پر مردہ قرار دیا جاتا ہے اور وہ اپنے وجود کو ثابت کرنے کیلئے قانون اور سماج سے لڑتا ہے ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5
8/ 8
اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ایک جدید دور کی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہوں، وہ اپنے خیالات کو صحیح طریقہ سے ظاہر کرتے ہے ۔ تصویر: Instagram @smiritikalra5