உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا- اگر انوشکا شرما سے نہیں ملا ہوتا تو پتہ نہیں کہا ہوتا

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) تقریباً ہر انٹرویو اور ہر جگہ اپنی اہلیہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) کی تعریف کرتے رہتے ہیں۔ وراٹ کوہلی اپنی کامیابی میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے کردار کو اہم مانتے ہیں۔