உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بغیر بلاوز کے ساڑی لپیٹ کر آر آر آر فیم اداکارہ نے دکھایا بولڈ اوتار، انٹرنیٹ پر برپا کیا قہر

    بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی فلم ’درشیم‘ (Drishyam) سے مقبولیت پانے والی اداکارہ شریا سرن (Shriya Saran) نے اپنی اکثر تصاویر سے فینس کا دھیان کھینچنا چاہتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے اداکارہ اپنے بچے کے ساتھ بیرون ملک میں ویکیشن کو انجوائے کر رہی تھیں اور اس ٹرپ کی کئی تصاویر کافی پسند کئے گئے تھے۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں اپنا بولڈ اوتار دکھایا ہے۔

    تازہ خبر