உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آپ نے دیکھا دیپیکا پادوکون کی ہمشکل ساوتھ اداکارہ امالا پال کا بکنی اوتار؟ انٹرنیٹ پر چھا گیا انداز

    امالا پال (Amala Paul) آج ساوتھ سنیما (South Actress) میں کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ تیلگو، تمل اورملیالم فلموں میں کافی نام کما چکی ہیں۔ فلموں کے ساتھ ساتھ امالا پال اپنی بولڈ تصاویر (Amala Paul Bold Photos) کو لےکر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ سمندر کنارے سے شیئرکی ہے۔ اس میں ان کا بکنی اوتار دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔