ماڈل سلمی الشیمی نے پیرامڈ کے سامنے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، قابل اعتراض لباس کو لیکر سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ، فوٹو گرافر گرفتار
مصر (Egypt) میں پولیس نے ایک فوٹو گرافر کو گرفتار کیا ہے، فوٹو گرافر کا نام حسین محمد ہے۔ فوٹو گرافر پر الزام ہے کہ اس نے جوزر پیرامڈ (Pyramid of Djoser) نام کے آثار قدیمہ مقام پر قدیم لباس میں ایک ماڈل کا بولڈ فوٹو شوٹ کیا ہے۔ انتظامیہ نے ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy)کے ڈریس اور لوکیشن پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ دراصل فوٹو شوٹ میں ماڈل نے فرعون اسٹائل قدیم ڈریس پہنی ہوئی ہے۔

مصر (Egypt) میں پولیس نے ایک فوٹو گرافر کو گرفتار کیا ہے، فوٹو گرافر کا نام حسین محمد ہے۔ فوٹو گرافر پر الزام ہے کہ اس نے جوزر پیرامڈ (Pyramid of Djoser) نام کے آثار قدیمہ مقام پر قدیم لباس میں ایک ماڈل کا بولڈ فوٹو شوٹ کیا ہے۔ فرعون اسٹائل قدیم ڈریس میں ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کا فوٹو شوٹ جس مقام پر ہوا وہ مصر کی راجدھانی قاہرہ سے تیس کلو میٹر دور ہے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall۔

انتظامیہ نے ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy)کے ڈریس اور لوکیشن پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ دراصل فوٹو شوٹ میں ماڈل نے فرعون اسٹائل قدیم ڈریس پہنی ہوئی ہے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

بتادیں کہ اس جگہ کو یونیسکو نے ورلڈ ہیریٹیج سائٹ کے طور پر بھی نامزد کیا ہے۔ فوٹو شوٹ کے بعد ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) نے ان تصویروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بھی اپلوڈ کیا ہے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall۔

ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کے سوشل میڈیا پر تصویروں کو اپلوڈ کرتے ہی یہ تصویریں وائرل ہو گئیں جس کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ کچھ لوگوں نے اس فوٹو شوٹ کی تنقید کی ہے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall ۔

دا سن کی رپورٹ کے مطابق فوٹو شوٹ پر ہنگامہ مچنے کے بعد ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ آثار قدیمہ والے مقامات پر بغیر اجازت فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

فوٹو شوٹ کے بارے میں بولتے ہوئے ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) نے کہا کہ اس کو کرونے کا مقصد مصر میں ٹورزم کو پرموٹ کرنا تھا۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

ایک رکاری افسر کے سامنے اپنا بیان درج کرواتے ہوئے ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) نے کہا کہ ان کا لوگوں کے جذبات کو بھڑکانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کے بیان کے بعد فوٹو گرافر کی گرفتاری پر کچھ لوگوں نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ کچھ سوشل میڈیا یوزرس کا کہنا پے کہ یہ ماڈلنگ ایک خاتون نے کی ہے اس لئے ان کے ساتھ بھید بھاؤ کیا جا رہا ہے۔ مصر میں اگر یہی کام کسی مرد نے کیا ہوتا تو لوگ کچھ نہیں کہتے۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

<br />بتادیں کہ اس پورے واقعے پر مصر میں آثار قدیمہ محکمہ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفی وزیری نے کہا کہ ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کی یہ تصویریں کافی توہین آمیز ہیں۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall

بتادیں کہ اس پورے واقعے پر مصر میں آثار قدیمہ محکمہ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفی وزیری نے کہا کہ ماڈل سلمی الشیمی (Salma Elshimy) کی یہ تصویریں کافی توہین آمیز ہیں۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall.

<br />وزیری نے کہا جو لوگ ثقافت، تاریخ اور یادگاروں کو بچانے کو لیکر اپنی ذمہ داری نہیں سمجھیں گے تو انہیں سزا ملے گی۔ Photo credit:@salma.elshimy.officiall