دشا پٹانی (Disha Patani) ان دنوں اپنی آنے والی فلم ایک ولن ریٹرنز ( Ek Villain Returns) کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ اپنے نئے لک کے لیے مداحوں کی جانب سے خوب داد وصول رہی ہیں۔ اس سب کے درمیان دشا نے انسٹاگرام پر انتہائی شاندار لک دکھایا جسے دیکھ کر مداح ایک بار پھر دیوانے ہو گئے۔ (فوٹو کریڈٹ: انسٹاگرام: @dishapatani)