உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایکتا کپور لا رہی ہیں Love, Sex اور ناگن، اگلے سال رلیز کریں گی 27 نئے پروجیکٹس، مچے گا دھمال۔۔۔۔

    Ekta Kapoor to produce 27 projects in 2022: ٹی وی پر اپنی سپرہٹ سیریز 'ناگن' کے 6ویں سیزن (Naagin 6) کو لانے سے لے کر 'لو، سیکس اور دھوکہ 2' (Love, Sex and Dhokha 2) جیسی فلموں کا سیکوئل لانے تک، ایکتا کپور اگلے سال ناظرین کے لیے بہت سی نئی چیزیں لے کر آئیں گی۔