مہیما گپتا (Mahima Gupta) بھوجپوری کی فٹنس فریک (Bhojpuri Fitness Freak Actress) ہیروئنوں میں سے ایک ہیں۔ وہ اکثر اپنے ورک آوٹ اور فٹنس (Mahima Gupta Fitness) کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ وہ ویب سیریز ‘گندی بات‘ سے لائم لائٹ میں آئی تھیں۔ ایسے میں اب انہوں نے ایک بار پھر سے اپنی تصاویر سے فینس کے دلوں کی دھڑکن کو بڑھا دیا ہے۔ مہیما گپتا گلابی رنگ کے ون پیس میں پرفیکٹ لک میں نظر آ رہی ہیں۔ (Photo Credit- Mahima Gupta Instagram)
اگر ہم ورک فرنٹ کی بات کریں تو مہیما گپتا نے ایکتا کپور کی ویب سیریز 'گندی بات 6' 'Gandii Baat 6' میں اہم کردار ادا کیا اور بولڈ سین دیے جس کی وجہ سے انہیں کافی شہرت ملی۔ اگلی بار وہ بھوجپوری پروڈیوسر اداکار یش کمار اور ریچا ڈکشٹ کے ساتھ فلم 'پتی پتنی اور بھوتنی' میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کو نیل منی سنگھ نے ڈائریکٹ کیا ہے اور وید پرکاش تیواری نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کی رلیز کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔ (Photo Credit- Mahima Gupta Instagram)
جب ہم نے مہیما گپتا کے انسٹا گرام (Mahima gupta Instagram) کو کھنگالا تو وہاں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر دیکھنے کے لئے ملی ہے۔ وہ ریئل لائف میں اسٹائلش (Mahima gupta Stylish) اور گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ ان کی فٹنس (Mahima gupta Fitness) اور خوبصورتی کے آگے تو بالی ووڈ کی اسٹائلش ہیروئن بھی پھیکی ہیں۔