உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ آمنہ شریف نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ ، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ آمنہ شریف (Aamna Sharif) کی ہر ادا پر فینس فدا رہتے ہیں ۔ اس مرتبہ آمنہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لگاتار کئی ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے اور ان تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ آمنہ کو ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں کومولیکا کا کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا ۔ آمنہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر لال ، سفید ، آرینج اور پنک رنگ کی ویسٹرن ڈریس میں اپنی تصویریں شیئر کیں ، جس کو فینس نے کافی پسند کیا ۔