உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رشمی دیسائی نے مالدیپ میں سمندر کنارے ڈھایا قہر، گلیمرس تصویروں کو دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے

    اداکارہ رشمی دیسائی (TV Actress Rashami Desai) ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔ اس سلسلہ میں رشمی دیسائی نے اپنی مالدیپ چھٹیوں کی کئی تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ رشمی دیسائی ان تصویروں میں کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔